Myasthenia Gravis.
شدید عضلاتی کمزوری
Myasthenia Gravis.
علامات:
1۔مریض بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا۔معمولی کام کرنے سے
بھی بہت زیادہ تھکاوٹ
محسوس ہوتی ہے۔
2۔جسم کو چھونے سے بھی بہت زیادہ درد محسوس ہوتا ہے۔اور بے
چینی بھی ہوتی ہے۔
3۔مریض کو اس قدر کمزوری
اور تھکاوٹ ہوتی ہے کہ وہ ہل جل بھی نہیں سکتا۔ بلکہ
اپنی مرجی سے کھانس بھی نہیں سکتا۔
اسباب:
1۔مریض کے عضلات کمزور ہو جاتے ہیں۔
2۔عضلات کی کمزوری کی اصل وجہ عضلات اور اعصاب کے سنگم پر نقص واقع ہو جاتا
ہے۔
3۔بعض دفعہ نقص دماغ میں ہوتا ہے۔
4۔دماغ میں ایک جگہ تھیلامس پر نقص واقع ہو جائے تو چھونے
کی حس شدید ہو جاتی
ہے۔حتٰی کہ چھونے سے درد بھی شدید ہوتا ہے۔
علاج:
1۔انگور کا استعمال۔
2۔کشمش
3۔کشمش کی نبیذ۔
4۔اذخر۔
5۔ریحان۔
6۔
No comments:
Post a Comment