Tetanus.
چاندنی
کزاز۔کزازہ۔
)تمدد) (ڈھنگ بائے(
Tetanus.
Lock-Jaw.
Trismus.
علامات:
۱۔یہ
مرض بھی ایک قسم کا تشنج ہے۔
۲۔اس
مرض میں کھچاﺅ ہنسلی کے عضلات سے شروع ہوتا ہے طولاََ۔
۳۔جسم
آگے یا پیچھے یا ایک پہلو کی جانب جھک کرخمیدہ ہو جاتا ہے۔
۴۔بعض
دفعہ جسم اکڑ کر بالکل تیر کی مانند سیدھا ہو جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔کسی
وجہ سے اعصاب پر دباﺅ پڑنا۔
۲۔زہریلے
جانوروں کا کاٹنا۔
۳۔ضرب
وزخم۔
۴۔کسی
عصب کا جل جانا یا کٹ جانا۔
۵۔سخت
سردی لگنا۔
۶۔زہریلی
ادویات کا اثر۔
۷۔حیاتین
ب کی شدید کمی۔
علاج:
۱۔زیرہ
سفید و سیاہ۔
۲۔کالی
زیری۔
۳۔جاﺅ شیر۔
۴۔یسکبینج۔
۵۔صعتر۔
۶۔شربت
حیاتین ب۔
۷۔افسنتین
رومی۔
۸۔اذخر۔
۹۔مشکطرامشیع۔
۱۰۔بزرالبنج۔
Treatment:
Syp-
Aziplex 120ml
۳ چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Cap-
Afsant.
ایک کیپسول صبح اور شام۔
Cap-
Casermol.
ایک کیپسول روزانہ رات کو سوتے وقت۔دودھ کیساتھ۔
Oil-
Tarpean.
رات کو سوتے وقت مالش کریں۔ اور ٹھنڈ اور ہوا سے بچیں۔
No comments:
Post a Comment