Concussion.
دماغ کی چوٹ
Concussion.
علامات:
1۔سَر پر زخم یا خراش کا نشان۔
2۔مریض کی آنکھوں
کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہےاور
مریض بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے۔
3۔آنکھوں کی پتلییاں پھیل جاتی ہیں اور ری فلیکس ختم ہو
جاتا ہے۔
4۔بعض دفعہ کھوپڑی میں فریکچر بھی ہوتا ہے۔
5۔منہ ،ناک اور حلق سے خون بھی آ سکتا ہے۔
6۔مریض سَر درد کی
شکائت کرتا ہے اور بے قاعدہ حرکات کرتا ہے۔
اسباب:
1۔سَر پر شدید چوٹ کا لگنا یا سَر کے بل گرنا۔
2۔سَر کی ہڈی کا فریکچر ہونا۔
3۔دماغ کے اندرونی حصوں میں جریانِ خون ہو جانا ۔
4۔دماغ کے پردوں میں خون کی کمی ہو جانا۔
علاج:
۱۔روغن
گل اور سرکہ کو ملا کر سر پر لگائیں۔
۲۔جوشاندہ
خیارشنبر عنابی۔
۳۔شربت
اسطوخودوس۔
۴۔ضماد
گلنار وگلسرخ۔
۵۔کیپسول
زعفرانی۔
No comments:
Post a Comment