Convulsions.
دورے
Convulsions.
علامات:
۱۔مریض
کو غشی کا دورہ ہو جاتا ہے۔
۲۔پیشاب
کا رنگ پیلا ہوتا ہے۔
۳۔مریض
کو دورہ کیوقت کچھ پتا نہیں چلتا اور ایکدم
گر جاتا ہے۔اور بعض دفعہ چوٹ لگ جاتی ہے۔
اسباب:
۱۔کیلشیم
کی کمی۔
۲۔دماغی
بخار۔
۳۔ہڈیوں
کی کمزوری۔
۴۔شدید
اعصابی کمزوری۔
۵۔پرانے
پیچش۔
۶۔سر
میں کوئی پرانی چوٹ۔
۷۔کوئی
دماغی مرض ۔
۸۔یہ
مرض موروثی بھی ہو سکتا ہے۔
علاج:
۱۔کیپسول
زعفرانی۔
۲۔حب
الغار۔
۳۔سعد
کوفی۔
۴۔سلیخہ۔
۵۔اکلیل
الملک۔
۶۔سنبل
الطیب۔
۷۔سفوف
مرجان۔
۸۔اذخر
مکی۔
۹۔شربت
اسطخودوس۔
Treatment:
Syp-
Astofex.
۳ چمچ صبح ،دوپہر اور شام۔
Safoof-
Bardeen.
ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام پانی کے ساتھ۔کھانے کے
بعد۔
Safoof-
Shifa.
ایک چمچ صرف دوپہر کیوقت کھانے کے بعد پانی کیساتھ۔
Cap-
Braintonic.
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ۔
No comments:
Post a Comment