Reflex Epilepsy.
ہاتھ پاﺅں
کی مرگی
)صرع اطرافی(
Reflex
Epilepsy.
علامات:
۱۔مریض
ایسے محسوس کرتا ہے کہ ہاتھ اور پاﺅں ٹھنڈے
ہو رہے ہیں اوراِن سے بخارات نکل کردماغ کی طرف
چڑھ رہے ہیں۔
۲۔دورہ
کیوقت آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔
۳۔آنسو
بہتے ہیں۔
۴۔چہرہ
اور آنکھو ں کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے۔
۵۔ہاتھ
پاوئں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔
۶۔اس
مرض میں مریض بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے۔
۷۔سر
اور زبان اکثر بوجھل رہتے ہیں ۔
۸۔حواس
میں کدورت رہتی ہے۔
۹۔معدہ
خالی ہونے کے وقت بھی اکثر چکر آتے ہیں۔
اور آنکھوں کے سامنے
اندھیرا چھا جاتا ہے۔
اسباب:
۱۔شدید
اعصابی کمزوری۔
۲۔خوراک
کی کمی۔
۳۔موسمی
خرابیاں۔
۴۔نفسیاتی
سانحہ۔
۵۔خون
کی کمی۔
۶۔بطون
دماغ یا مجاری دماغ میں ناقص سدہ۔
علاج:
۱۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری جواہر عود صلیب والا۔
۲۔کشتہ
یاقوت۔
۳۔شربت
اسطخودوس۔
۴۔پرسیاﺅشاں۔
۵۔شربت
احمد شاہی۔
۶۔بیخ
اذخر۔
۷۔شربت
شاہترہ۔
۸۔عود
صلیب کو نیلے ڈورے میں باندھ کر
مریض کے گلے میں لٹکانا بہت ہی مفید ہے۔
Treatment:
Cap-
Odeen.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Astofex
۳چمچ
صبح ،دوپہر اور شام۔.
Cap-
Marjan M
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے فوراََ بعد
دودھ کیساتھ۔.
No comments:
Post a Comment