Gastric Epilapsy
معدہ کی مرگی
)صرع معدی(
Gastric
Epilapsy.
علامات:
۱۔
معدہ میں سوزش معلوم ہوتی ہے۔اور معدہ پھڑکتا ہے۔
۲۔دورہ
کیوقت نتھنے پھول جاتے ہیں۔اور گلا گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
۳۔اس
مرض میں مریض بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے۔اگر قے ہو جائے
تو دورہ رفع ہو جاتا ہے۔
۴۔دورہ
ہونے سے تھوڑاسا پہلے اندازہ ہو جاتا ہے۔
اور وہ کسی چیز کا سہارا لے لیتا ہے۔جسکی وجہ سے وہ
ہمیشہ چوٹ وغیرہ سے محفوظ رہتا ہے۔
۵۔سر
اور زبان اکثر بوجھل رہتے ہیں ۔
۶۔حواس
میں کدورت رہتی ہے۔
۷۔معدہ
خالی ہونے کے وقت بھی اکثر چکر آتے ہیں۔
اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا
چھا جاتا ہے۔
۸۔مریض
کے منہ سے سفید جھاگ آتا ہے۔
۹۔ہاتھ
پاوئں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔
اسباب:
۱۔ذیادہ
لمبے عرصہ تک فاقہ کشی کرنااور معدہ
کا جواب دے جانا۔
۲۔خوراک
کی کمی۔
۳۔موسمی
خرابیاں۔
۴۔نفسیاتی
سانحہ۔
۵۔ہمیشہ
پیٹ بھر کر کھانا دو تین لقموں کی بھی
گنجائش نہ چھوڑنا۔
علاج:
۱۔شربت
بنفشہ۔
۲۔معجون
کندر۔
۳۔شربت
اسطخودوس۔
۴۔پرسیاﺅشاں۔
۵۔شربت
احمد شاہی۔
۶۔بیخ
اذخر۔
۷۔شربت
شاہترہ۔
۸۔عود
صلیب ۔
۹۔عود
غرقی۔
۰۱۔خمیرہ
گاﺅ زبان عنبری جواہر عود صلیب والا۔
Treatment:
Cap-
Odeen.
ایک کیپسول صبح و شام۔
Syp-
Astofex
۳چمچ
صبح ،دوپہر اور شام۔.
Cap-
Ravand Qali.
ایک کیپسول دوپہر کیوقت کھانے کے فوراََ بعد
پانی کیساتھ۔.
No comments:
Post a Comment