Hemiplegia Right.
۱۔دائیں طرف کا فالج
ادھرنگ۔
Right
Hemiplegia.
علامات:
۱۔اس
میں مریض کے جسم کے دائیں طر ف طو لانی طور پرسر کی
چوٹی سے لیکر مثانہ تک بے حس و حرکت ہو جاتا ہے۔اور لٹک
جاتا ہے۔
۲۔دائیں
بازو سے کوئی چیز پکڑنے کی کوشش کی جائے تو وہ چھوٹ
جاتی ہے۔
۳۔چلنے
پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔
اسباب:
۱۔دائیں
طرف کے اعصاب وعضلات پر کسی چوٹ یا صدمہ کا اثر۔
۲۔اعضائَ
میں روح کا نفوذ نہ کر سکنا۔
۳۔کسی
عصب کا کٹ جانا۔
۴۔اعصاب
میں بریک (سدہ) آ جانا۔
۵۔شدید
سردی کی وجہ سے اعصاب کا بے حس ہو جانا۔
۶۔آتشک
کا اعصاب پر اثر۔
علاج:
۱۰۔شربت
اسطخودوس۔
۱۔تریاق
فاروق۔
۲۔
تریاق ثمانیہ۔
۳۔جوارش
زرعونی عنبری۔
۴۔جوارش
مصطگی۔
۵۔خمیرہ
گاﺅزبان عنبری جدوار عودصلیب والا۔
۶۔کشتہ
مرجان۔
۷۔حب
ایارج۔
۸۔حب
یوگراج گوگل۔
Treatment:
Tab-Bish.
ایک گولی روزانہ دودھ کیساتھ۔
Cap-
Zafrani.
ایک کیپسول صبح و شام دودھ کیساتھ۔کھانے کے بعد۔
Cap-
Sabreen.
ایک کیپسول رات کو سوتے وقت۔
No comments:
Post a Comment